ہم سے رابطہ


محترمی و مکرمی ! السلام علیکم

القلم تاج نستعلیق ویب سائیٹ پر آنے اور یہ فونٹ ڈاونلوڈ کرنے کے لیے ہم آپ کے بے حد شکر گزار ہیں۔

جیسا کہ آپ جانتے ہیں یہ القلم تاج نستعلیق فونٹ کا آزمائشی نسخہ ہے اور فونٹ ابھی بہتری اور ترقی کے مراحل میں ہے، اس لیے آپ کی جانب سے موصول ہونے والی تجاویز اور تنقیدات خوب سے خوب تر کے سفر میں انتہائی کارآمد ثابت ہوں گی ۔ اگر آپ اس فانٹ کے استعمال کے دوران کوئی غلطی پائیں یا کسی لفظ کو مزید بہتر بنانے کے لیے کوئی تجویز رکھتے ہیں تو بلا جھجک ہمیں تحریر فرمائیں۔ امید ہے کہ آپ کو یہ فونٹ پسند آئے گا۔

القلم انتظامیہ



ہمیں لکھ بھیجئے